جماعت اسلامی الیکشن سیل کا الیکشن کمیشن سندھ کو تیسرا خط

کراچی(صباح نیوز)پولنگ ایجنٹس کو روکنے پر جماعت اسلامی الیکشن سیل نے الیکشن کمیشن سندھ کو تیسرا خط لکھ دیا۔ جماعت اسلامی کے  ترجمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری کارروائی کرے ، یوسی 13نیو کراچی پولنگ سٹیشن نمبر 3میں مزید پڑھیں