جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد کی منظوری روک دی

برلن(صباح نیوز) جرمنی نے عدالتی کیسز کے دبائو پر اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد کی منظوری روک دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں سال جرمنی کی اسرائیل کو جنگی ہتھیاروں کی برآمدات میں خاصی کمی آئی ہے،کیسز مزید پڑھیں