جامع معاشرے کے قیام کے لئے معذور افراد کو قومی دھارے میں لانے کے لئے تمام تر کوششیں کی جارہی ہیں،خاتون اول ثمینہ علوی

کراچی(صباح نیوز)خاتون اول ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ جامع معاشرے کے قیام کے لئے مختلف صلاحیتوں کے حامل افراد کو قومی دھارے میں لانے کے لئے تمام تر کوششیں کی جارہی ہیں۔ یہ بات انہوں نے عالمی ادارہ صحت مزید پڑھیں