جامشورو: انڈس ہائی وے پر وین اور ٹرک میں تصادم، 17 افراد جاں بحق،7 زخمی

نوشہروفیروز(صباح نیوز)کنڈیارو سے کراچی جانے والی مسافر وین اور ٹرک میں انڈس ہائی مانجھند کے قریب خوفناک تصادم،خواتین سمیت 17افراد جاں بحق ،سات شدید زخمی ،المناک حادثہ کے بعد پورا گاؤں ماتم کدا،تمام محنت کش افراد مزدوری کے لئے کراچی مزید پڑھیں