تیسرے ٹیسٹ میں شکست، جنوبی افریقہ نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

کیپ ٹاون(صباح نیوز)جنوبی افریقہ نے کیگن پیٹرسن کی دونوں اننگز میں نصف سنچریوں کی بدولت بھارت کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔کیپ ٹاون میں کھیلے گئے سیریز کے مزید پڑھیں