تیزرفتارخدمات کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں کودورکرکے عوام کو ریلیف فراہم کرنے پر توجہ دی جائے ،صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیوروکریسی کو کارکردگی اور رسائی کو خاص طور پر ملک کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں تک بڑھانے اور لوگوں کو ان کی دہلیز پر بنیادی خدمات کی معیاری اور تیز تر مزید پڑھیں