توشہ خانہ کیس،عمران خان کی وارنٹ منسوخی درخواست پہلے دائر،پھرواپس لے لی گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست پہلے دائر کی گئی گئی پھر واپس لے لی گئی۔اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال مزید پڑھیں