توشہ خانہ پالیسی 2023 نافذ،300ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم ،کابینہ ارکان، ججز ،سول و ملٹری افسران پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی عائد کردی۔ حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر مزید پڑھیں