ترکیہ میں پاک آرمی کا ریسکیو آپریشن ، ملبے تلے دبے 6 افراد کو زندہ بچالیا

انقرہ(صباح نیوز)بین الاقوامی میڈیا بھی ترکیہ میں پاکستان آرمی کی سر چ اینڈ ریسکیو ٹیم کا معترف ہے۔پاکستان آرمی کی سرچ اور ریسکیو ٹیموں نے ترک عوام کے دل جیت لئے۔ پاکستان آرمی 120گھنٹوں سے ترکیہ میں ریسکیو آپریشن میں مزید پڑھیں