تحریک عدم اعتماد 22کروڑ عوام کی خواہش ہے،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے ہم تحریک عدم اعتمادپاکستان کے 22کروڑ عوام کی خواہش کے پیش نظر کررہے ہیں، تمام سیاسی جماعتوں نے مل کر مزید پڑھیں