تاحیات نااہلی ختم کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ : تحریر نصرت جاوید

پیر کے روز بالآخر سپریم کورٹ سے اس فیصلے کا ا علان ہوگیا جو حیران کن نہیں بلکہ متوقع تھا۔ گزرے برس کے 21اکتوبر کے دن نواز شریف کی طویل وقفے کے بعد لندن سے اسلام آباد اور بعدازاں لاہور مزید پڑھیں