بھارت کی کوئی بھی سازش کشمیریوں کی جدوجہد کو نہیں دبا سکتی، غلام محمدصفی

 کراچی— کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینرغلام محمدصفی نے کہاہے ہم کشمیر کا کوئی ایسا حل قبول نہیں کریں گے جو کشمیریوں کی منشا کے بغیر ہو، رائے شماری کے ذریعے اس کا حل ہونا چاہئے، اقوام متحدہ کے ذریعے مزید پڑھیں