بھارت دنیا کی آنکھوں دھول جھونکنے کے لیے یوم جمہوریہ کا ناٹک رچا رہا ہے،ڈاکٹر خالد محمود

راولاکوٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ ہندوستان دنیا کی آنکھوں دھول جھونکنے کے لیے یوم جمہوریہ کا ناٹک رچا رہا ہے ، بھارت نے دو کروڑ کشمیریوں سمیت کروڑوں انسانوں مزید پڑھیں