بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جموں وکشمیر کا نام بھی تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے

 سری نگر: بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جموں وکشمیر کا نام بھی تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ انہوں نے مقبوضہ جموں وکشمیر کا نام  ہندو  مذہبی شخصیت  مہارشی کشیپ کے نام پر رکھنے کی تجویز دی مزید پڑھیں