بھارتی مظالم اورنوآبادیاتی اقدامات مقبوضہ کشمیرکی متنازع حیثیت تبدیل نہیں کرسکتے:حریت کانفرنس

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر عالمی طور پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے اور بھارت کا ظلم و ستم اور نوآبادیاتی اقدامات علاقے کی متنازعہ حیثیت کو تبدیل نہیں مزید پڑھیں