بھارتی حکومت نے7 کشمیری حریت پسندوں کو دہشت گرد قرار دے دیا

نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی حکومت نے7 کشمیری حریت پسندوں کو دہشت گرد قرار دے  دیا ہے ۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق  بھارتی وزارت داخلہ نے کشمیری نوجوانوں سجاد گل ،ارجمند گلزار ڈار، علی کاشف، محی الدین اورنگ مزید پڑھیں