بنگلادیش میںطلبہ تحریک کے قائد ناہید اسلام کا نام امریکی میگزین کی پہلے سوافرادکی عالمی فہرست میں شامل

ڈھاکہ (صباح نیوز) بنگلادیش میںطلبہ تحریک کے قائد ناہید اسلام کا نام امریکی میگزین ٹائم کے رواں سال کے سوافراد( TIME100 Next 2024 )کی عالمی فہرست میں شا مل کردئیے گئے ،ناہید اسلام حسینہ واجد کے خلاف طلبہ انقلاب کے مزید پڑھیں