بنوں سی ٹی ڈی مرکز کلیئر، دو سیکیورٹی اہلکار شہید، تمام دہشت گرد مارے گئے ، خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی)کے مرکز میں کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)سے کمپاونڈ واگزار کرا دیا جہاں تمام مزید پڑھیں