بلوچستان میں ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں،سرفراز بگٹی

کوئٹہ(صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ بلوچستان میں ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں،جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے معصوم شہریوں کو ورغلایا جاتا ہے، ریاست باربار ماں کا کردار ادا کررہی ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز مزید پڑھیں