بلوچستان میں سابق وزرا ء اور ریٹائرڈ افسران سرکاری گاڑیوں پر قابض

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان حکومت کے سیکڑوں ریٹائرڈ بیورو کریٹس اور سابق وزرا ء سرکاری گاڑیوں پر قبضہ کر لیااور وہ واپس کرنے پر راضی نہیں۔ بلوچستان اسمبلی میں 4 ماہ قبل سیکڑوں ریٹائرڈ بیورو کریٹس اور سابق وزرا ء کے مزید پڑھیں