بلوچستان حکومت کا مختلف محکموں میں اصلاحات کا اعلان

کوئٹہ(صباح نیوز)وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں اصلاحات کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے صوبے کے پبلک سیکٹرڈیولپمنٹ پروگرام کا ازسرنو جائزہ لینے کے لیے 7 روز میں اصلاحات کمیٹی تشکیل دینے کا مزید پڑھیں