برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، حکمران جماعت کو بدترین شکست

لندن(صباح نیوز) برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مار لیا جبکہ حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، وزیراعظم رشی سونک کے حلقے میں بھی کنزرویٹو پارٹی ہار گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں