برطانوی پارلیمنٹ اسکوائر میں فلسطینیوں کے حق میں زبردست احتجاجی مظاہرہ

لندن(صباح نیوز) برطانوی پارلیمنٹ اسکوائر میں فلسطینیوں کے حق میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔برطانیہ میں فلسطین فورم (پی ایف بی)نے فلسطین یکجہتی مہم، جنگ بند کرو اتحاد، نیوکلیئر تخفیف اسلحہ مہم، فرینڈز آف الاقصی اور رابطہ عالم اسلام مزید پڑھیں