برسلز: ہم تیرہ جولائی کے شہدا کو فراموش نہیں کرسکتے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید

برسلز (صباح نیوز)کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ ہم تیرہ جولائی کے شہدا کو ہرگز فراموش نہیں کر سکتے۔ انہوں نے تیرہ جولائی کے یوم شہدا کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہاکہ مزید پڑھیں