برازیل میں طوفانی بارشیں،اموات 39تک پہنچ گئیں ،70لاپتہ

برازیلیا(صباح نیوز)برازیل میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، جنوبی ریاست ریو گرانڈے ڈوسل اور اطراف میں مختلف حادثات میں ہلاکتیں39 تک پہنچ گئیں  اور70 لاپتہ ہیں ۔بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے کئی قصبوں، سڑکوں اور پلوں کو مزید پڑھیں