بد ترین مہنگائی اور آئی ایم ایف کی غلامی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز…..تحریر محمد اصغر

عالمی مالیاتی فنڈ کے دباؤ پر مہنگائی ، اضافی مِنی بجٹ اور سٹیٹ بنک کی خودمختاری کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق  کی اپیل پر 6 فروری 2022ء سے ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کا آغاز ہو گیا مزید پڑھیں