بدین بلدیاتی انتخابات،ایک ہی خاندان کے 6 افراد منتخب،پیپلزپارٹی کے سائین بخش جمالی، ان کے 3 بھائی، بیٹا اور بھتیجا کامیاب قرار

بدین(صباح نیوز)بدین  میں بلدیاتی انتخابات میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد منتخب ہوگئے۔پیپلزپارٹی کے سائین بخش جمالی، ان کے 3 بھائی، بیٹا اور  بھتیجا  کامیاب قرار پائے۔ یونین کونسل38 میں پیپلز پارٹی کے سائیں بخش جمالی ضلع کونسلر منتخب مزید پڑھیں