بجلی کی قیمت میں 15روپے ریڈیو فیس کا شامل کرنا ظلم کی انتہا ہے،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 4روپے96پیسے اضافے کے بعد 15روپے ریڈیو فیس کا شامل کرنا ظلم کی انتہا ہے ۔ اس سے قبل 35روپے ٹی مزید پڑھیں