بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1روپے17 پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز) ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1روپے17 پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی گئی۔ سی پی پی اے نے جنوری کی مزید پڑھیں