بجلی ،پٹرول ،گیس ،ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بجلی ،پٹرول ،گیس ،ادویات کی قیمتوںمیں ناروااضافے کے خلاف ہماری عوامی جدوجہد جاری رہے گی ۔قوم نے جس طرح شٹرڈائون ہڑتال میں ساتھ دیا انشاء اللہ اسی طرح اگلے مزید پڑھیں