باڑہ بازار حملے میں استعمال گاڑی چوری کی نکلی

پشاور(صباح نیوز)باڑہ حملہ آور کے زیراستعمال گاڑی ایک ہفتہ پہلے راولپنڈی سے چوری ہوئی تھی۔ باڑہ بازار میں تحصیل کمپاؤنڈ پر خودکش حملے میں تفتیشی اداروں نے ابتدائی معلومات حاصل کرلیں۔ حملہ آروں کے زیر استعمال گاڑی پنڈی سے چوری مزید پڑھیں