بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کو سازش کر کے ریاست کیخلاف جنگ کی، عدالت کاعبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(صباح نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ نو مئی کے مقدمات میں  بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت کے جج خالد ارشد جانب سے جاری مزید پڑھیں