بانی پی ٹی آئی دھرنوں سے نہیں عدالتوں کے ذریعے ہی باہر آسکتے ہیں،فیصل کریم کنڈی

 اسلام آباد (صباح نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دھرنوں سے نہیں عدالتوں کے ذریعے ہی باہر آسکتے ہیں۔ صوبے میں گورنر راج لگا تو میں ان سے نمٹ لوں گا۔ مزید پڑھیں