بانی جماعت اسلامی سید ابوالاعلیٰ مودودی کی صاحبزادی اسما مودودی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور (صباح نیوز)بانیٔ جماعت اسلامی سید ابوالاعلیٰ مودودی کی صاحبزادی اسما مودودی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے ماڈل ٹاؤن میں پڑھائی۔ اسما مودودی کو ماڈل ٹاؤن لاہور مزید پڑھیں