باجوڑ دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سخت سکیورٹی چیکنگ

اسلام آباد (صباح نیوز)باجوڑ دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی چیکنگ سخت کردی گئی۔اس حوالے ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں سکیورٹی چیکنگ سخت کردی گئی ، ہائی سکیورٹی زون کے علاوہ شہر بھر مزید پڑھیں