اے پی سی پی ٹی آئی کے خلاف بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے،بیرسٹرسیف

پشاور(صباح نیوز)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا  ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس پی ٹی آئی کے خلاف بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گورنر ہائوس میں اے پی سی صرف مزید پڑھیں