ای سی سی نے درآمدی یوریا 2340 روپے فی بوری ڈیلر پرائس مقرر کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے درآمدی یوریا 2340 روپے فی بوری ڈیلر پرائس مقرر کرنے اور  ہیوی الیکٹرک کمپلیکس کیلئے 8 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں