ایک بکاؤ صحافی کی پکاؤ باتیں … تحریر وسعت اللہ خان

گزشتہ سے پیوستہ ہفتے بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد نے دریاِ پدما پر سوا چھ کلومیٹر طویل پل کا افتتاح کیا۔یہ پل دارالحکومت ڈھاکہ کو کھلنا سمیت بنگلہ دیش کے جنوب مغربی پسماندہ علاقوں سے جوڑے گا۔یہ پل مزید پڑھیں