ایف بی آر نے 56شہروں میں پراپرٹی ویلیوایشن کی شرح 80 فیصد تک بڑھا دی

اسلام آباد(صباح نیوز)جائیداد کی قیمت کو مارکیٹ ریٹ کے قریب لانے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے 56 شہروں میں پراپرٹی ویلیوایشن کی شرح 80 فیصد تک بڑھا دی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو مزید پڑھیں