ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے میں ناکام

ڈھاکہ(صباح نیوز)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 5-6 سے ہرادیا، جس کے ساتھ ہی قومی ٹیم پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے میں ناکام ہوگئی، ڈھاکا میں کھیلے گئے ایشین ہاکی چیمپئنز مزید پڑھیں