ایشین چیمپیئنز ٹرافی: تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

ڈھاکہ(صباح نیوز) بنگادیش کے دارلحکومت ڈھاکہ میں کھیلی جانے والی ایشین چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں انڈیا نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی ہے۔مولانا بھاشانی سٹیڈیم میں کھیلے گئے مزید پڑھیں