ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 10 کروڑ ڈالر کا قرض دے گا

اسلام آباد(صباح نیوز)ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی)پاکستان کو 10 کروڑ ڈالر کا قرض دے گا۔ اے ڈی بی کے اعلامیہ کے مطابق یہ رقم پاکستان میں تکنیکی اور ووکیشنل تعلیم کیلئے استعمال ہوگی۔   پنجاب میں تکنیکی اور پیشہ ورانہ مزید پڑھیں