ایران میں30 سال بعد پہلی بار قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے پوسٹر آویزاں

تہران (صباح نیوز) ایران کے دارلحکومت تہران میں 3 دہائیوں میں پہلی بار پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر اہم مقامات پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے پوسٹر آویزاں کیے گئے ہیں۔یہ اقدام تہران میں مزید پڑھیں