ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے

 کولمبو(صباح نیوز)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر سری لنکا میں اماویہ ڈیم اور بجلی گھر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، ایرانی صدر کا یہ دورہ مزید پڑھیں