ایثار ٹرسٹ اور رفاہ انٹر نیشنل یو نیورسٹی کے قومی ترقی کا فروغ بذریعہ تعلیم کے حوالے سے یاداشت پر دستخط

اسلام آباد(صباح نیوز) ایثار ٹرسٹ اور رفاہ انٹر نیشنل یو نیورسٹی نے گذشتہ روز قومی ترقی کے فروغ بذریعہ تعلیم اور معاشرتی بیداری کے حوالے سے مشترکہ طور پر کام کر نے کے لیے ایک یاداشت پر دستخط کیے ، مزید پڑھیں