اڑان پاکستان ایک انقلابی اقدام ہے ،اس سے تعلیم، صحت، روزگار اور کاروبار کے مواقع میں اضافہ ہو گا،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان ایک انقلابی ا قدام ہے ،اس سے تعلیم، صحت، روزگار اور کاروبار کے مواقع میں اضافہ ہو گا۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں