آئین شکنی پر کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے۔۔۔مزمل سہروردی

سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کو روکنے کے لیے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی رولنگ کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا مزید پڑھیں