اولمپک سرمائی کھیلوں میں چینی عوام کی دلچسپی زیادہ رہی،انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی

بیجنگ (صباح نیوز)انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے کہا ہے کہ اولمپک سرمائی کھیلوں میں چینی عوام کی دلچسپی بہت بڑھ گئی ہے اور کھیل چینی عوام میں گہری جڑیں پکڑیں گے۔ بیجنگ سرمائی اولمپکس کے کامیاب مزید پڑھیں