انتظار کی گھڑیاں ختم؛ پی ایس ایل 7 کا آغاز کل ہوگا

کراچی(صباح نیوز) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن کا آغاز آج جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا جہاں ایک مختصر افتتاحی تقریب کے بعد دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں مزید پڑھیں