امریکی کانگریس پاک امریکا تعلقات کی مضبوطی کیلئے کام کرے،غیر ضروی مداخلت قابل قبول نہیں،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے اندرونی معاملات میں غیر ضروری مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں، امریکی کانگریس کو پاک امریکا تعلقات کی مضبوطی کے لیے کام کرنا چاہیئے،پاکستان امریکا کے ساتھ مزید پڑھیں